تازہ ترین
- ہومپٹرولیم مصنوعات پر 120 روپے فی لیٹر لیوی اور ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف 7 اگست کو چترال کی تمام چھوٹی بڑی شاہراہیں مکمل طور پر بند کرنے کا اعلان ۔۔جماعت اسلامی لوئر چترال کے امیروجیہہ الدین کی پریس کانفرنس
- ہومچترال فارما ڈسٹری بیوٹرز کونسل (سی پی ڈی سی) کی ایگزیکٹو باڈی کی تشکیل ۔۔فخر عالم (سی ای او عالم انٹرپرائزز/ چیف ایگزیکٹو چترال میل ڈاٹ کام) کو صدر منتخب کیا گیا
- ہومجامعہ چترال کے سینیٹ کے دسویں اجلاس میں مالی سال 2026-27 کے بجٹ کی منظوری صوبائی وزیر مینا خان آفریدی کی زیر صدارت اجلاس، جامعہ کی کارکردگی کو سراہا گیا۔
- ہومالخدمت ہسپتال چترال کی تین روزہ MSDS تربیتی پروگرام میں شرکت
- ہومسرزمین تریچ ذوندرانگرام کے قابل فخر فرزند ذیشان نورانی کا ایک اور اعزاز
- ہوممنگل کے روز ملاکنڈ ڈویژن میں ٹیکس کے نفاذ کے خلاف تاجروں کی اپیل پر ضلع اپر اور لوئر چترال میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال ہوئی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال ریشم جہانگیر کا پولیس اسٹیشن ارندو کا دورہ
- ہوم*ڈی۔پی۔او لوئر چترال ریشم جہانگیر کا پریس کلب لوئر چترال کا دورہ
- ہومپاکستان کیمسٹ اینڈڈرگسٹ ایسوسی ایشن چترال کے صدر رحمت الٰہی نے ملاکنڈ ڈویژن میں ٹیکسوں کے نفاذ کے خلاف 21جولائی کے شٹرڈاون ہڑتال کی مکمل حمایت کا اعلان
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔محمد جاوید حیات۔۔”اس قوم کو تعلیم کی نہیں، تربیت کی ضرورت ہے
تھانہ ایون کے حدود میں فریقین کے درمیان تنازعہ خوش اسلوبی سے حل
چترال ( نمائندہ چترال میل )تھانہ ایون کے حدود میں فریقین کے درمیان تنازعہ خوش اسلوبی سے حل ڈی۔پی۔او لوئر چترال افتخار شاہ کی خصوصی ہدایات پر عوام کے درمیان معمولی تنازعات کو معتبرات علاقہ کی
داد بیداد۔۔روشنی کے مسا فر۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
آغوش الخد مت سے قاری فدا صاحب نے فون پر بتا یا کہ آپ کے نا م ایک اما نت کتا ب میرے پا س آئی ہے میں نے بر جستہ پو چھا کتاب کا نا م اور بھیجنے والے کا نا م کیا ہے کہنے لگے روشنی کے مسا فر اور ضیا ء
دھڑکنوں کی زبان ۔۔” زندگی واقع تھکا دیتی ہے “۔۔محمد جاوید حیات
آج ایک شادی پہ جانا تھا۔صبح تڑکے بیگم کی آواز بڑبڑائی کہ گاٶں کے سارے نوکر پیشے تمہارے جیسے بے یارو مدد گار تو نہیں ہر ایک کے گھر کے سامنے معمولی جیمنی،سیرا،سوزوکی تو کھڑی ہے اگر کہیں جانا ہو تو
ٹریفک پولیس ڈرائیونگ سکول لوئر چترال کا چھٹی بیچ کامیابی سے مکمل.
چترال ( نمائندہ چترال میل )لوئر چترال پولیس کے زیر نگرانی پولیس ڈرائیونگ سکول میں تربیت مکمل کرنے والے شرکاء کے اعزاز میں ڈی۔پی۔او آفس بلچ میں خصوصی پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ پروگرام کے
داد بیداد۔۔با نی انعا مات۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
قاری فیض اللہ چترالی کو پا کستان میں با نی انعا مات کہا جا ئے تو بے جا نہ ہو گا انہوں نے 2003میں اپنے آبائی ضلع چترال سے میٹر ک کے سالا نہ امتحا ن میں اول، دوم اور سوم پو زیشن حا صل کرنے والے
ریجنل پولیس افسر ملاکنڈ شیر اکبر نے بلچ میں زیرِ تعمیر نئی پولیس لائن کا تفصیلی دورہ کیا۔
چترال ( نمائندہ چترال میل )ریجنل پولیس افسر ملاکنڈ شیر اکبر نے بلچ میں زیرِ تعمیر نئی پولیس لائن کا تفصیلی دورہ کیا۔ اس موقع پر ڈی پی او لوئر چترال افتخار شاہ اور ڈی پی او اپر چترال حمید اللہ خان
لویر چترال میں “پاک، صاف وشفاف خیبر پختونخوا” پروگرام کا آغاز، ایم پی اے فاتح الملک علی ناصر نے افتتاح کیا
چترال (نمائندہ چترال میل) پیر کے روز لویر چترال میں “پاک، صاف وشفاف خیبر پختونخوا” پروگرام کی افتتاحی تقریب میں اسے پی ٹی آئی کی صوبائی حکومت کا فلیگ شپ منصوبہ قرارد دیا گیا جوکہ
ڈی سی اپرچترال تبدیل، محمد عمران خان یوسفزئی ڈپٹی کمشنر اپرچترال تعینات
چترال (نمائندہ چترال میل) ڈپٹی کمشنر اپرچترال حسیب الرحمن خلیل کا تبادلہ کردیاگیا، جاری اعلامیہ کے مطابق انھیں اسٹبلشمنٹ رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے، اسٹبلیشمنٹ ڈیپارٹمنٹ خیبرپختونخوا کی طرف سے
داد بیداد۔ حاجی اقرار کی یا دیں۔ ڈاکٹرعنایت اللہ فیضی
2اکتوبر 2025کو پشاور سے حا جی اقرار خان کی وفات کی خبر آئی تو لا کھوں مدا حوں کو ان کی جدا ئی کا بیحد صدمہ ہوا حا جی صاحب کی عمر 81برس تھی تاہم ان کی چہرے پر نو جوانی والی مسکرا ہٹ میں زند گی کے
ڈسٹرکٹ پرائس ریویو کمیٹی کا اجلاس، روٹی کی نرخ میں دس روپے کا اضافہ کردیا گیا، عوامی حلقوں کی طرف سے اضافے کو عوام دشمنی قرار دیا گیا ، اضافہ واپس لینے کا مطالبہ
چترال (نمائندہ چترال میل) چترال کے عوامی حلقوں نے ڈسٹرکٹ پرائس ریویو کمیٹی کی طرف سے روٹی کی قیمتوں میں اضافے کو یکسر مسترد کرتے ہوئے اسے عوامی دشمنی قرار دیتے ہوئے وزیر اعلیٰ اور چیف سیکرٹری


