چترال(نما یندہ چترال میل)صوبائی حکومت کے احکامات کی روشنی اور ڈپٹی کمشنر لوئر چترال محمد انوار الحق کی ہدایات پرٹی ایم اے چترال کی جانب سے شاہی بازار کے اطراف میں صفائی کا کام مکمل کرنے کے بعداسسٹنٹ کمشنر لوئر چترال محمد عاطف جالب کی قیادت میں، ٹی ایم او رحمت حنیف، صدر تجار یونین بشیر احمد اور عوام کی بڑی تعداد نے صحت و صفائی آگاہی واک میں شرکت کی۔ اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر نے کہا کہ عوام کے تعاون کے ساتھ ہفتہ صفائی کے بعد بھی چترال کی صفائی کے لیے کوشاں رہیں گے۔ دکاندار اور عوام اپنی دکانوں اور گھروں کے اطراف میں صفائی کا خصوصی خیال رکھیں۔یہ نہ صرف ہمارے ایمان کا جزو ہے بلکہ ایک صحت مند معاشرے کا ضامن بھی ہے۔بھرپور محنت سے کام میں مصروف رہنے پر اسسٹنٹ کمشنر نے ٹی ایم او سٹاف کی خصوصی حوصلہ افزائی کی۔
تازہ ترین
- مضامینداد بیداد ۔۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔۔۔مزدوروں کا دن
- ہومتھانہ ایون کی حدود میں لویر چترال پولیس نے منشیات کے خلاف کریک ڈاون کے دوران کالاش وادی رمبور میں کالاش قبیلے سے تعلق رکھنے والے کرنل کے بیٹے میجر کو دیسی شراب کی بڑی مقداروادی سے چترال شہر ٹرانسپورٹ کرنے کی پاداش میں رنگے ہاتھوں گرفتارکرلیا۔
- مضامینداد بیداد۔۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔۔انسا نی حقوق کا آئینہ
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔۔۔۔محمد جاوید حیات۔۔۔۔۔”زندگی سے ڈرو“۔۔
- سیاستلویر چترال میں تحصیل چیرمین دروش کے الیکشن میں پی ٹی آئی کا حمایت یافتہ امیدوار سید فریدجان ایڈوکیٹ نے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق کامیابی حاصل کی ہے۔
- مضامینداد بیداد۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔نظر آنے والے کام
- ہومچترال کے معروف صحافی گل حماد فاروقی ہفتے کی صبح ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال چترال میں اچانک حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگئے
- ہومڈپٹی کمشنر اپر چترال محمد عرفان الدین کے دفتر میں مختلف آفات کے سبب فوت ہونے والوں کے لواحقین میں امدادی چیک تقسیم کئے گئے
- ہوملویر چترال میں حفاظتی ٹیکے کا عالمی ہفتے کا آغاز آگہی واک سے کردیا گیا
- ہومداد بیداد۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔عبد الغنی دول ما ما