چترال (نمائندہ چترال میل)ملاکنڈ ڈویژن کی مانیٹرنگ اینڈ ایویلیویشن ٹیم نے یونیورسٹی آف چترال کا دورہ کیا اور ایڈی پی پراجیکٹ کے مختلف اجزاء پر پیش رفت کا جائزہ لیا اور یونیورسٹی کی طرف سے اب تک کئے گئے اقدامات پر مجموعی طور پر اطمینان کا اظہار کیا۔ اس سے پیشتر یونیورسٹی پہنچنے پر ٹیم کو وائس چانسلر کے دفتر میں مفصل بریفنگ دی گئی جس کے بعد ٹیم نے پورے کیمپس کا تفصلی دورہ کیا اور متعلقہ دستاویزات کی جانچ پڑتال کی۔ مانیٹرنگ ٹیم نے جامعہ کیلئے زمین کا مسئلہ حل کرنے کیلئے وائس چانسلر کی کوششوں کو سراہا جن کی بدولت پچھلے پانچ سال سے زیر التوا فنڈز کی ریلیز ممکن ہوئی۔ یاد رہے کہ روان مالی سال کی اے ڈی پی میں بھی زمین کے پیسے شامل نہیں تھے تاہم یونیورسٹی انتظامیہ کی مربوط اور جامع کوششوں کی بدولت فنڈز کا حصول ممکن ہوا۔
تازہ ترین
- ہومدروش کے رہائشی سے 1274 گرام چرس برامد ۔ چترال پولیس کی کامیاب کاروائی
- ہومخیبرپختونخوا حکومت کے ایک اور عوام دوست منصوبے ‘ احساس اپنا گھر’ پر عملدرآمد کے لیے محکمہ ہاوسنگ اور بینک آف خیبر کے درمیان مفاہمت کی یاداشت پر دستخط کر دیئے گئے
- مضامیندادبیداد۔۔ویٹی کان کی سلطنت۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔”جی ایچ ایس ورکھوپ ایک مثالی ادارہ”۔۔محمد جاوید حیات
- مضامینداد بیداد۔۔ اٹلی اور نشاۃ ثا نیہ۔۔ڈاکٹرعنا یت اللہ فیضی
- ہومٹریفک پولیس ڈرائیونگ سکول لوئر چترال کا پہلا بیچ کامیابی سے مکمل.
- مضامینداد بیداد۔۔مٹے نا میوں کے نشان کیسے کیسے۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوملوٹ اویر آتشزدگی حادثہ، قاری فیض اللہ چترالی کا متاثرہ خاندان کیساتھ تعاون کا اعلان
- ہومپی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والے اپنے بھائیوں کے رنج اور دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔ وجیہ الدین
- مضامینداد بیداد۔۔روم اور شاعر۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی