ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر اپر چترال نے ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر اپر چترال کے دفتر کا دورہ کیا۔

Print Friendly, PDF & Email

بونی (نما یدہ چترال میل) محمد عرفان الدین ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر اپر چترال نے ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر اپر چترال کے دفتر کا دورہ کیا۔ دوران انسپکشن DFC سمیت جملہ اسٹاف کو ڈیوٹی پر حاضر پایا۔ انہون نے ڈی،ایف،سی آفس کیجملہ اسٹاف کو کورونا وائرس سے متعلقSOPs کو یقینی بنانے کے حوالے سے احکامات صادر کیے۔ انہون نے تمام سٹاف کو ماسک کااستعمال استعمال ہر صورت یقینی بنانے کے حوالے سے بھی آگاہ کیا۔ بعد ازاں انہون نے Grain Godown بونی کا بھی دورہ کیا اور اسٹاک میں موجود گندم کا وزن اور معیار کا بھی جائزہ لیا۔ صاحب موصوف نے گندم کی بلا تعطل فراہمی کو ہر صورت ممکن بنانے کے سلسلے میں متعلقہ DFC کو ہدایات جاری کر دیا۔ ڈی،ایف،سی اپر چترال کے رپورٹ کے مطابق اپر چترال کے مختلف گوداموں اورسیل پوائنٹس میں 2356.473 ملین ٹن گندم موجود ہے