عبد الحیPSP (BS-18) کو ڈسٹرکٹ پو لیس افیسر چترال لویر تعینات کر دیا گیا۔نو ٹیفکیشن جاری

Print Friendly, PDF & Email

چترال(نما یندہ چترال میل) عبد الحیPSP (BS-18) کو ڈسٹرکٹ پو لیس افیسر چترال لویر تعینات کر دیا گیا۔صو بائی پولیس سربراہ ڈاکٹر ثناء اللہ عباسی نے DPO چترال لویر کی کی نشست پر فوری طور پر ایس پی انوسٹیگشن کوہاٹ عبد الحیPSP (BS-18) کو ڈسٹرکٹ پو لیس افیسر چترال لویر تعینات کر دیا۔نو ٹیفکیشن جاری۔