پاک آرمی کی گاڑی ہر چین گول(لاسپور) میں حادثہ کا شکار ہوگیا۔ دیکھئے تفصیلی رپورٹ

Print Friendly, PDF & Email

چترال (نمائندہ چترال میل) شندور فیسٹیول کی تیاریوں میں مصروف پاک آرمی کی گاڑی کو تکنیکی خرابی کی وجہ سے ہرچین گول (لاسپور) میں حادثہ پیش آیا۔ابتدائی معلومات کے مطابق حادثہ تکنیکی خرابی کی وجہ سے پیش آئی اور گاڑی میں موجود تمام جوان محفوظ ہیں۔