چترال(نمائندہ چترال میل)دروش کے معروف کاروباری شخصیت سعیداللہ نے وزارت خزانہ اور سٹیٹ بینک آف پاکستان سے اپیل کی ہے کہ چترال کے تمام بینکوں کو فی الفور نئے کرنسی نوٹ مہیا کئے جائیں۔ عرصہ دوسال سے چترال کے بینکوں کو نئے کرنسی نہیں مل رہے ہیں جس سے عوام،مسافروں، ٹرانسپورٹروں اور تاجروں کو سخت پریشانی کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ تمام موجودہ گردشی نوٹ سب ناقابل استعمال ہو چکے ہیں۔ چھوٹے کاروباریوں، مسافروں کو 10،20،50 اور 100کے کرنسی کی تبدیلی ناممکن ہو کر رہ گئی ہے۔ اس کے علاوہ چترال میں موجودتمام اے ٹی ایمز بھی عوام کو سہولیات دینے میں برُی طرح ناکام ہوچکی ہیں۔
تازہ ترین
- ہومپٹرولیم مصنوعات پر 120 روپے فی لیٹر لیوی اور ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف 7 اگست کو چترال کی تمام چھوٹی بڑی شاہراہیں مکمل طور پر بند کرنے کا اعلان ۔۔جماعت اسلامی لوئر چترال کے امیروجیہہ الدین کی پریس کانفرنس
- ہومچترال فارما ڈسٹری بیوٹرز کونسل (سی پی ڈی سی) کی ایگزیکٹو باڈی کی تشکیل ۔۔فخر عالم (سی ای او عالم انٹرپرائزز/ چیف ایگزیکٹو چترال میل ڈاٹ کام) کو صدر منتخب کیا گیا
- ہومجامعہ چترال کے سینیٹ کے دسویں اجلاس میں مالی سال 2026-27 کے بجٹ کی منظوری صوبائی وزیر مینا خان آفریدی کی زیر صدارت اجلاس، جامعہ کی کارکردگی کو سراہا گیا۔
- ہومالخدمت ہسپتال چترال کی تین روزہ MSDS تربیتی پروگرام میں شرکت
- ہومسرزمین تریچ ذوندرانگرام کے قابل فخر فرزند ذیشان نورانی کا ایک اور اعزاز
- ہوممنگل کے روز ملاکنڈ ڈویژن میں ٹیکس کے نفاذ کے خلاف تاجروں کی اپیل پر ضلع اپر اور لوئر چترال میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال ہوئی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال ریشم جہانگیر کا پولیس اسٹیشن ارندو کا دورہ
- ہوم*ڈی۔پی۔او لوئر چترال ریشم جہانگیر کا پریس کلب لوئر چترال کا دورہ
- ہومپاکستان کیمسٹ اینڈڈرگسٹ ایسوسی ایشن چترال کے صدر رحمت الٰہی نے ملاکنڈ ڈویژن میں ٹیکسوں کے نفاذ کے خلاف 21جولائی کے شٹرڈاون ہڑتال کی مکمل حمایت کا اعلان
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔محمد جاوید حیات۔۔”اس قوم کو تعلیم کی نہیں، تربیت کی ضرورت ہے



