چترال (نما یندہ چترال میل) بدھ کے روز ورکوپ تورکھو سے چترال شہر آنے والی گاڑی کو بونی روڈ پر موری لشٹ کے مقام پر حادثہ پیش آنے کی وجہ سے گاڑی میں سوار چھ افراد زخمی ہوگئے جن میں سے چار کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال سے پشاور ریفر کرتے ہوئے ایک سات سالہ بچہ اپر دیر میں دم توڑ گئے۔ حادثے کے فوراً بعد موقع پر پہنچنے والے افراد کے مطابق ڈبل ڈور ڈاٹسن گاڑی رجسٹریشن نمبر 2796 اس وقت پہاڑی سے ٹکراکر الٹ گئی جب اس کے ڈرائیور سمیع الرحمن ولد عبدالرحمن ساکن ورکوپ نے غلط سائیڈ سے انتہائی تیز رفتاری سے آنے والی ایک موٹر سائیکل سوار کو بچانے کی کوشش کی۔ ریسکیو 1122ذرائع کے مطابق گاڑی میں سوار چھ افراد میں سے دو کو کوغذی کے رورل ہیلتھ سنٹر میں ابتدائی طبی امداد دی گئی جبکہ چار کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال منتقل کردئیے گئے جنہیں پشاور ریفر کردئیے گئے۔ پولیس اسٹیشن کوغذی سے بار بار کوشش کے باوجود رابطہ قائم نہ ہوسکا۔
تازہ ترین
- ہومپٹرولیم مصنوعات پر 120 روپے فی لیٹر لیوی اور ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف 7 اگست کو چترال کی تمام چھوٹی بڑی شاہراہیں مکمل طور پر بند کرنے کا اعلان ۔۔جماعت اسلامی لوئر چترال کے امیروجیہہ الدین کی پریس کانفرنس
- ہومچترال فارما ڈسٹری بیوٹرز کونسل (سی پی ڈی سی) کی ایگزیکٹو باڈی کی تشکیل ۔۔فخر عالم (سی ای او عالم انٹرپرائزز/ چیف ایگزیکٹو چترال میل ڈاٹ کام) کو صدر منتخب کیا گیا
- ہومجامعہ چترال کے سینیٹ کے دسویں اجلاس میں مالی سال 2026-27 کے بجٹ کی منظوری صوبائی وزیر مینا خان آفریدی کی زیر صدارت اجلاس، جامعہ کی کارکردگی کو سراہا گیا۔
- ہومالخدمت ہسپتال چترال کی تین روزہ MSDS تربیتی پروگرام میں شرکت
- ہومسرزمین تریچ ذوندرانگرام کے قابل فخر فرزند ذیشان نورانی کا ایک اور اعزاز
- ہوممنگل کے روز ملاکنڈ ڈویژن میں ٹیکس کے نفاذ کے خلاف تاجروں کی اپیل پر ضلع اپر اور لوئر چترال میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال ہوئی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال ریشم جہانگیر کا پولیس اسٹیشن ارندو کا دورہ
- ہوم*ڈی۔پی۔او لوئر چترال ریشم جہانگیر کا پریس کلب لوئر چترال کا دورہ
- ہومپاکستان کیمسٹ اینڈڈرگسٹ ایسوسی ایشن چترال کے صدر رحمت الٰہی نے ملاکنڈ ڈویژن میں ٹیکسوں کے نفاذ کے خلاف 21جولائی کے شٹرڈاون ہڑتال کی مکمل حمایت کا اعلان
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔محمد جاوید حیات۔۔”اس قوم کو تعلیم کی نہیں، تربیت کی ضرورت ہے



