علم کا ایک اہم باب ہمشیہ کے لئے بند ہوگیا۔ استاد الاساتذہ جید عالم دین حضرت مولانا قاضی جمال الدین ساکنہ مستوج طویل علالت کے بعد انتقا ل کر گئے۔

Print Friendly, PDF & Email

بونی (نما یندہ چترال میل) استاد الاساتذہ جید عالم دین حضرت مولانا قاضی جمال الدین ساکنہ مستوج طویل علالت کے بعد گذشتہ رات اس دنیائے فانی سے رخصت ہوگئے۔آپ پروفیسر قاضی ظہور الدین کے بڑے بھائی اور قاضی احتشام الدین اور قاضی مشہود سیاف کے والد صاحب تھے۔