روس سے تعلق رکھنے والے شکاری اہوجینی سخاروف نے گہیریت گولین کنزروینسی کے علاقہ گہیریت گول چترالس میں 38انچ سایز کا 8سالہ کشمیر مارخور کا شکار کیا۔

Print Friendly, PDF & Email

چترال (نما یندہ چترال میل) روس سے تعلق رکھنے والے شکاری اہوجینی سخاروف نے گہیریت گولین کنزروینسی کے علاقہ گہیریت گول چترالس میں 38انچ سایز کا 8سالہ کشمیر مارخور کا شکار کیا۔ محکمہ وائلڈ لائف خیبر پختونخوا کو انہوں نے اس ٹرافی شکار کے لئے 64ہزار امریکی ڈالر ادا کیاہے۔ یہ اس سیزن کا تیسرا اور آخری ٹرافی شکار ہے جبکہ گزشتہ ماہ دو امریکیوں نے توشی شاشا میں شمار کیا تھا۔