( چترال میل رپورٹ )ملک بھر میں 9 مئی سے سمارٹ لاک ڈاون کا آغاز۔
اسکول، ٹرین، بس سروس اور فضائی آپریشن بند رکھنے کا فیصلہ
*چھوٹی مارکیٹیں کھولنے کی اجازت دینے کا فیصلہ
*محلے کی دکانیں بھی کھولنے کا فیصلہ
*سحری کے بعد بھی دکانیں کھولنے کی اجازت دینے کا فیصلہ
*اسپتالوں کی او پی ڈیز بھی کھولنے کا فیصلہ
*ہارڈ ویئر اسٹورز کو بھی پورے ملک میں کھولا جائیگا،
*پاکستان کے دیہاتوں کے اندر موجود دکانوں کو کھولا جائے گا،
*تمام تعلیمی ادارے 15 جولائی تک بند رہیں گے،
*تمام کالجز، یونیورسٹیاں بھی 15 جولائی تک بند رہیں گی،
*نویں،دسویں،گیارہویں،بارہویں جماعت کیطلبا کوسابقہ نتائج پراگلی کلاسزمیں ترقی دی جائیگی،
تازہ ترین
- ہومپٹرولیم مصنوعات پر 120 روپے فی لیٹر لیوی اور ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف 7 اگست کو چترال کی تمام چھوٹی بڑی شاہراہیں مکمل طور پر بند کرنے کا اعلان ۔۔جماعت اسلامی لوئر چترال کے امیروجیہہ الدین کی پریس کانفرنس
- ہومچترال فارما ڈسٹری بیوٹرز کونسل (سی پی ڈی سی) کی ایگزیکٹو باڈی کی تشکیل ۔۔فخر عالم (سی ای او عالم انٹرپرائزز/ چیف ایگزیکٹو چترال میل ڈاٹ کام) کو صدر منتخب کیا گیا
- ہومجامعہ چترال کے سینیٹ کے دسویں اجلاس میں مالی سال 2026-27 کے بجٹ کی منظوری صوبائی وزیر مینا خان آفریدی کی زیر صدارت اجلاس، جامعہ کی کارکردگی کو سراہا گیا۔
- ہومالخدمت ہسپتال چترال کی تین روزہ MSDS تربیتی پروگرام میں شرکت
- ہومسرزمین تریچ ذوندرانگرام کے قابل فخر فرزند ذیشان نورانی کا ایک اور اعزاز
- ہوممنگل کے روز ملاکنڈ ڈویژن میں ٹیکس کے نفاذ کے خلاف تاجروں کی اپیل پر ضلع اپر اور لوئر چترال میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال ہوئی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال ریشم جہانگیر کا پولیس اسٹیشن ارندو کا دورہ
- ہوم*ڈی۔پی۔او لوئر چترال ریشم جہانگیر کا پریس کلب لوئر چترال کا دورہ
- ہومپاکستان کیمسٹ اینڈڈرگسٹ ایسوسی ایشن چترال کے صدر رحمت الٰہی نے ملاکنڈ ڈویژن میں ٹیکسوں کے نفاذ کے خلاف 21جولائی کے شٹرڈاون ہڑتال کی مکمل حمایت کا اعلان
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔محمد جاوید حیات۔۔”اس قوم کو تعلیم کی نہیں، تربیت کی ضرورت ہے



