(چترال میل رپورٹ)حکومت خیبر پختونخوا نے فوری طور پر عوامی مفاد میں 21افسران کی تقرریوں و تبادلوں کے احکامات جاری کئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق سیکشن آفیسر سوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ طارق اللہ (پی ایم ایس۔بی ایس۔17) کی بحیثیت اے پی اے اپر مہمند (غلنئی)مہمند ایجنسی،ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنرII(شرینگل)دیر اپرعصمت اللہ(پی ایم ایس۔بی ایس۔17) کی بحیثیت اے پی اے باڑہ خیبر ایجنسی،ڈپٹی پراجیکٹ ڈائریکٹر ٹورازم ایریا انٹیگریٹڈ ڈیویلپمنٹ یونٹ توصیف خالد(پی ایم ایس۔بی ایس17) کی بحیثیت اے پی اے یکہ غنڈ(لوئر مہمند)مہمند ایجنسی،ایڈیشنل اے سی Iبونیرزاہد عثمان(پی ایم ایس۔بی ایس۔17)کی بحیثیت اے پی اے جمرود خیبر ایجنسی،سیکشن آفیسر (ایڈمن)ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ کامران خٹک(پی ایم ایس۔بی ایس۔17) کی بحیثیت اے پی اے وانا ساؤتھ وزیرستان ایجنسی،سیکشن آفیسر وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ شیر عالم خان(پی ایم ایس۔بی ایس۔17) کی بحیثیت اے پی اے بائیزئی مہمند ایجنسی،ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ٹوپی صوابی وسیم اختر(پی ایم ایس۔بی ایس۔17) کی بحیثیت اسسٹنٹ کمشنر گاگرا بونیر،ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر تخت بھائی مردان آفتاب احمد خان ٰ(پی ایم ایس۔بی ایس۔17) کی بحیثیت اسسٹنٹ کمشنر بحرین سوات،اسسٹنٹ پراجیکٹ مینجر پی ایم یو ہائیر ایجوکیشن آرکائیوز اینڈ لائبریریز ڈیپارٹمنٹ حبیب خان ٰ(پی ایم ایس۔بی ایس۔17) کی بحیثیت اسسٹنٹ کمشنر تنگی چارسدہ،سیکشن آفیسر محکمہ داخلہ و قبائلی امور حسیب الرحمن خان خلیل ٰ(پی ایم ایس۔بی ایس۔17) کی بحیثیت اسسٹنٹ کمشنر کلاچی ڈی آئی خان،اسسٹنٹ کمشنر گاگرا بونیر اعزاز اللہ ٰ(پی ایم ایس۔بی ایس۔17) کی بحیثیت اسسٹنٹ ٹو کمشنر (ریونیو) ہزارہ ڈویژن ایبٹ آباد،اے پی اے یکہ غنڈ (لوئر مہمند)مہمند ایجنسی نوید اکبر(پی ایم ایس۔بی ایس۔17) کی بحیثیت ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر Iبونیر،اے پی ا ے باڑہ خیبر ایجنسی ارشد خان(پی ایم ایس۔بی ایس۔17) کی بحیثیت ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر تخت بھائی مردان،اے پی اے جمرود خیبر ایجنسی محمد ریاض(پی ایم ایس۔بی ایس۔17) کی بحیثیت سیکشن آفیسر ایس ٹی اینڈ آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ،اسسٹنٹ کمشنر تنگی چارسدہ محمد علی خان(پی ایم ایس۔بی ایس۔17) کی بحیثیت سیکشن آفیسر ہاؤسنگ ڈیپارٹمنٹ،سیکشن آفیسر ایریگیشن ڈیپارٹمنٹ فضل الٰہی(پی ایم ایس۔بی ایس۔17) کی بحیثیت سیکشن آفیسر محکمہ صنعت،آئی ایم یو پراجیکٹ ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ مسماۃ تبسم(پی ایم ایس۔بی ایس۔17) کی بحیثیت سیکشن آفیسر سوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ،اسسٹنٹ کمشنر بحرین سوات مجیب الرحمن ٰ(پی ایم ایس۔بی ایس۔17) کی بحیثیت سیکشن آفیسر محکمہ صحت،فنانس آفیسر نوشہرہ مسماۃ عاصمہ عارف (پی ایم ایس۔بی ایس۔17) کی بحیثیت سیکشن آفیسر ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ،اسسٹنٹ کمشنر کلاچی ڈی آئی خان یوسف خان ٰ(پی ایم ایس۔بی ایس۔17) کی بحیثیت سیکشن آفیسر (ایڈمن)ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ اور سٹیبلشمنٹ ڈیپارٹمنٹ میں اپنی تعیناتی کے منتظر سید عادل افتخار ٰ(پی ایم ایس۔بی ایس۔17) کی بحیثیت سیکشن آفیسر محکمہ داخلہ و قبائلی امور تعیناتیاں کی گئی ہیں۔ان امور کا اعلان اسٹبلشمنٹ ڈیپارٹمنٹ حکومت خیبر پختونخوا کی جانب سے جاری کردہ ایک اعلامیے میں کیاگیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تازہ ترین
- ہومپٹرولیم مصنوعات پر 120 روپے فی لیٹر لیوی اور ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف 7 اگست کو چترال کی تمام چھوٹی بڑی شاہراہیں مکمل طور پر بند کرنے کا اعلان ۔۔جماعت اسلامی لوئر چترال کے امیروجیہہ الدین کی پریس کانفرنس
- ہومچترال فارما ڈسٹری بیوٹرز کونسل (سی پی ڈی سی) کی ایگزیکٹو باڈی کی تشکیل ۔۔فخر عالم (سی ای او عالم انٹرپرائزز/ چیف ایگزیکٹو چترال میل ڈاٹ کام) کو صدر منتخب کیا گیا
- ہومجامعہ چترال کے سینیٹ کے دسویں اجلاس میں مالی سال 2026-27 کے بجٹ کی منظوری صوبائی وزیر مینا خان آفریدی کی زیر صدارت اجلاس، جامعہ کی کارکردگی کو سراہا گیا۔
- ہومالخدمت ہسپتال چترال کی تین روزہ MSDS تربیتی پروگرام میں شرکت
- ہومسرزمین تریچ ذوندرانگرام کے قابل فخر فرزند ذیشان نورانی کا ایک اور اعزاز
- ہوممنگل کے روز ملاکنڈ ڈویژن میں ٹیکس کے نفاذ کے خلاف تاجروں کی اپیل پر ضلع اپر اور لوئر چترال میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال ہوئی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال ریشم جہانگیر کا پولیس اسٹیشن ارندو کا دورہ
- ہوم*ڈی۔پی۔او لوئر چترال ریشم جہانگیر کا پریس کلب لوئر چترال کا دورہ
- ہومپاکستان کیمسٹ اینڈڈرگسٹ ایسوسی ایشن چترال کے صدر رحمت الٰہی نے ملاکنڈ ڈویژن میں ٹیکسوں کے نفاذ کے خلاف 21جولائی کے شٹرڈاون ہڑتال کی مکمل حمایت کا اعلان
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔محمد جاوید حیات۔۔”اس قوم کو تعلیم کی نہیں، تربیت کی ضرورت ہے



