انتقال پر ملال،، مولوی فیاض الرحمن ساکن چمرکن ڈوک کی اہلیہ انتقال کر گئی۔

Print Friendly, PDF & Email

چترال (نمائندہ چترال میل) مولوی فیاض الرحمن ساکن چمرکن ڈوک کی اہلیہ اس دار فانی سے رحلت فرما گئی۔ مرحومومہ تبلیغی امیر سہراب آف (جغور) کی دختر تھی جبکہ قاری فضل الرحمن کی بہو اور مولوی فیاض الرحمن کی زوجہ تھی۔ ان کی نماز جنازہ آج مورخہ 8مئی بروز پیر 2بجے جغور میں ادا کی گئی۔