پشاور ہائی کورٹ میں کالاش مذہب کو الگ شناخت دینے کیلئے کالاش کمیونٹی کی طرف سے درخواست جمع

Print Friendly, PDF & Email

چترال(بشیر حسین آزاد)کالاش کمیونٹی کے طرف سے سماجی کارکن و اقلیتی نمائندے وزیرزادہ،لک رحمت،جنرل کونسلر بریر وی سی شاہ حسین اوریوتھ کونسلر وی سی بریر امتیاز نے امیر صابر ایڈوکیٹ کے ذریعے پشاور ہائی کورٹ میں نادرا کے ڈیٹا بیس اورپاسپورٹ میں اندارج اور کالاش مذہب کو الگ شناخت دینے کیلئے درخواست جمع کرائی۔