چترال (ارشاد اللہ شادؔ) چترال کے ممتاز عالم دین قاری فیض اللہ چترالی کی طرف سے حسب سابق ضلع چترال میں برفباری سے متاثرہ خاندانوں کے ساتھ تعاون کا سلسلہ جاری ہے۔ اتوار کے روز 12مارچ کو وادی ارندوگوتیبارکے مقام میں 38متاثرہ خاندانوں اوروادی اُرسون میں 25متاثرہ خاندانوں میں انکی طرف سے خطیب شاہی مسجد چترال مولانا خلیق الزمان کاکا خیل نے امدادی پیکج تقسیم کئے۔ امدادی سامان میں آٹا، چاول،گھی،چینی،چائے کے علاوہ گرم کمبل اور سوئیٹرز بھی شامل تھے۔ قاری فیض اللہ چترالی ایک ممتاز مذہبی رہنما ہے اس کے ساتھ ساتھ سماجی کارکن بھی ہے۔ وہ ہر مصیبت کی گھڑی میں چترال کے عوام کے ساتھ شانہ بشانہ خدمات انجام دے رہا ہے۔ متاثرین نے قاری فیض اللہ کی سماجی خدمات کو شاندار الفاظ میں سراہا
تازہ ترین
- ہومچترال میں خودکشی کی رجحان میں کمی لانے کے لئے لویر پولیس نے پریونٹیو ڈیسک قائم کردیا ڈیسک کاباقاعدہ افتتاح ریجنل پولیس افیسر ملاکنڈ محمد علی خان نے کی
- ہومگرم چشمہ کے مقام پر پولوگراونڈ کا مسئلہ حل نہ ہونے پر سول سوسائٹی کے نمائندوں اور کارکنان کا دھرنا تیسرے روز میں داخل ہوگئی
- ہومچترال میں ٹیکس کے نفاذ کو مسترد کرتے ہوئے چترال کو پچاس سال مزید ٹیکس سے مثتثنی قرار دینے کا مطالبہ۔ پریس کانفرنس
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔۔محمد جاوید حیات۔۔۔”تعلیم کے دورازے اور غریب“..
- ہوممالاکنڈ ڈویژن میں مجوزہ ٹیکسوں کے نفاذ کے حوالے سے گورنر خیبر پختونخواہ نے اجلاس طلب کر لیا ہے۔ انجنئیر فضل ربی جان صدر پی پی پی
- ہومانتقال پرملال۔۔مفتاح الدین (المفتاح مڈیسن اسٹور اتالیق بازار چترال)ساکن زرگراندہ طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے
- ہومڈھائی ہزار سال قدیم کالاش فیسٹول جو شی (چلم جوشٹ) ڈھول کی تھاپ پر نوجوان مردو خواتین کی گلے میں باہیں ڈال کر رقص،سریلی گیتوں اور اپنی رنگینیوں کے ساتھ کالاش ویلی بمبوریت کے مرکزی مقام بتریک میں اختتام پذیر ہوا
- ہومڈی۔پی۔او آفس بلچ لوئر چترال میں ہفتہ وار اردلی روم کا انعقاد کیا گیا۔
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر افتخار شاہ کے زیر نگرانی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔
- ہومہزاروں سال قدیم کالاش تہوار “چلم جوشٹ ” پورے جوش و خروش کے ساتھ وادی رمبور کے معروف ڈانسنگ پلیس (چھارسو) گروم میں شروع ہوا۔