موسم بہار کا مشہور فیسٹول جشن کاغلشٹ ماہ اپریل کے دوسرے ہفتے کاغلشٹ کے سرسبز و خوبصورت میدان میں انتہائی جوش و خروش کے ساتھ منا یا جائے گا۔ گلگت پولو کی شرکت متو قع۔

Print Friendly, PDF & Email
kaghlasht