چترال پریس کلب کے صدر ظہیرالدین نے ہفتے کے روز پشاور پریس کلب جاکر خیبر یونین آف جرنلسٹس کے حالیہ انتخابات میں منتحب ہونے والے صدر سیف الاسلام اور کابینہ کے دوسرے اراکین کو اپنے اور چترال پریس کلب کے اراکین کی طرف سے مبارک باد پیش کی۔

Print Friendly, PDF & Email
zaher