تازہ ترین
- ہومحالیہ بارشوں اور قدرتی آفات کے حوالے سے چترال سے تعلق رکھنے والے ایم این اے غزالہ انجم وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف سے ملاقات کرکے اہالیان چترال کی مشکلات سے آگاہ کیا۔
- ہومحالیہ بارش اور برفبار ی کے نتیجے میں عوامی مشکلات کے بارے میں پارٹی کی ہائی کمان سے رابطہ کرکے فوری طور پر ریلیف پیکج کی فراہمی کا مطالبہ ۔ عبدالولی خان عابد ایڈوکیٹ
- ہومصحافی کسی بھی علاقے میں عوام کے آنکھ اور کان کی حیثیت رکھتے ہیں ۔۔ ڈسٹرکٹ پولیس افیسر لویر چترال افتخار شاہ
- ہوملویر چترال کے دروش ٹاؤن کے گاؤں شیشی آزوردام،حفیظ آباد، جزیر دوری میں کئی دنوں کی مسلسل بارش کی وجہ سے زمین سرک گئی جس کے نتیجے میں تین گھر وں سمیت ایک جامع مسجد مکمل طور پر مٹی تلے دب گئے
- ہومبارش کی وجہ سے مزید تین دن سکول بند رہیں گے۔ نوٹیفیکیشن جاری
- ہومچترال کے طول وعرض میں گزشتہ 24گھنٹو ں سے مسلسل بارشوں کی وجہ سے مختلف مقامات پر دو افراد جان بحق ہوگئے اور کئی گھرمنہدم ہوگئے
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔۔۔۔۔محمد جاوید حیات۔۔۔۔”شاہ خرچیاں سلامت ہیں”
- ہومافتخار شاہ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چترال لوئر تعینات
- ہومجامعہ اسلامیہ بکرآباد چترال میں جلسہ دستار بندی و تقسیم انعامات کے پروگرام کا انعقاد
- ہومچترال کے معروف صوفی شاعر عبدالغنی خان المعروف دول ماما کو اتوار کے روز ان کے آبائی قبرستان گمبد بروز میں سپرد خاک کیا گیا
چترال کے نوجوان قانون دان مسرور نادر تاج نے سول جج کے امتحانات کامیابی سیپاس کرنے کے بعد سروس جوائن کر لیا ہے
چترال (محکم الدین)چترال کے نوجوان قانون دان مسرور نادر تاج نے سول جج کے امتحانات کامیابی سیپاس کرنے کے بعد سروس جوائن کر لیا ہے۔ مسرور نادر تاج اپنے والد گرامی کے نقش قدم پر چلتے ہوئے کچھ عرصہ
پاکستان اور پی ٹی آئی ایک ساتھ نہیں چل سکتے، عمران خان اس ملک پر ناجائز برداشت بوجھ ہے۔سنیٹر مشتاق احمد خان امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخوا
چترال (نما یندہ چترال میل) جماعت اسلامی خیبر پختونخوا کے امیر سنیٹر مشتاق احمد خان نے کہا ہے کہ پاکستان اور پی ٹی آئی ایک ساتھ نہیں چل سکتے، عمران خان اس ملک پر ناجائز برداشت بوجھ ہے اور ملک کو
اس دفعہ نوجوان قیادت پر اعتماد کرتے ہوئے ان کے حق میں اپنی قیمتی ووٹ کا استعمال کریں۔سید ناصر علی شاہ امیدوار تحصیل چیرمین شپ تحصیل مستوج
چترال (نمائندہ چترال میل) تحصیل مستوج سے تحصیل چیرمین شپ کے امیدوار اور آل پاکستان مسلم لیگ کے سابق ضلعی صدر سید ناصر علی شاہ پیرزادہ نے عوام پر زور دیا ہے کہ وہ اس دفعہ نوجوان قیادت پر اعتماد
اہل سنت والجماعت راہ حق پارٹی پاکستان کی طرف سے تحصیل چیرمین شپ چترال کے لئے نامزد امیدوار مولانا حاجی اکبر معاویہ نے جے یو آئی کے نامزد امیدوار مولانا عبدالرحمن کے حق میں دستبردار ہونے اوراپنی جماعت کی طرف سے غیر مشروط اور مکمل حمایت کرنے کا اعلان کردیا۔
چترال (نما یندہ چترال میل) اہل سنت والجماعت راہ حق پارٹی پاکستان کی طرف سے تحصیل چیرمین شپ چترال کے لئے نامزد امیدوار مولانا حاجی اکبر معاویہ نے جے یو آئی کے نامزد امیدوار مولانا عبدالرحمن کے حق
داد بیداد ۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔۔معیا ری تعلیم کا پیما نہ
داد بیداد ۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔۔معیا ری تعلیم کا پیما نہ خبر آئی کہ حکومت نے سر کا ری سکولوں کے لئے لیڈر کی ڈھا ئی ہزار آسا میاں منظور کی ہے تاکہ تعلیم کے معیار بہتر سے بہتر کرنے کا پیمانہ
انتخابی اشعار کی تشریح۔۔۔۔شمس الرحمن تاجک
انتخابی اشعار کی تشریح۔۔۔۔شمس الرحمن تاجک ستم ظریفی یہ نہیں کہ ہمیں ہر ستم قبول ہے ستم یہ ہے کہ صدیوں سے ہم ستم گروں کو مسیحا سمجھتے آئے ہیں۔ان کا ستم مستقل ہوتا ہے۔ بوقت ضرورت وہ اپنی طرف سے روا
لدور کے معروف سماجی و سیاسی شخصیت اور تحصیل چیرمین چترال کے امیدوار حاجی محمد یحیٰ نے پی ٹی آئی کے امیدوار شہزادہ امان الرحمن کے حق میں دستبردار ہونے اور ان کی کامیابی کے لئے دن رات ایک کرکے محنت کرنے کا اعلان کردیا۔
چترال (نمائندہ چترال میل) گولدور کے معروف سماجی و سیاسی شخصیت اور تحصیل چیرمین چترال کے امیدوار حاجی محمد یحیٰ نے پی ٹی آئی کے امیدوار شہزادہ امان الرحمن کے حق میں دستبردار ہونے اور ان کی کامیابی
عوامی نیشنل پارٹی کی طرف سے تحصیل چیر مین چترال کے لئے نامزد امیدوار میر عباد اللہ نے پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار قاضی فیصل کے حق میں دستبردارہونے کا اعلان کردیا
چترال (نمائندہ چترال میل) چترال پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے عوامی نیشنل پارٹی کی طرف سے تحصیل چیر مین چترال کے لئے نامزد امیدوار میر عباد اللہ نے پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار
داد بیداد ۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی ۔۔۔سو دی قرضوں سے نجا ت
داد بیداد ۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی ۔۔۔سو دی قرضوں سے نجا ت فروری کا میہنہ نئے بجٹ پر کا م شروع کر نے کا مہینہ ہے اس ما ہ نئے ما لی سال کے بجٹ کا خا کہ تیار ہو تا ہے اگلے تین مہینوں میں بجٹ کی نو
مولانا ا قاری عمران الد ین امام جامع مسجد المر کز اسلامی پشاور کی والدہ ،اہلیہ اور دو بیٹو ں کی نما ز جنازہ اج 19 فروری بروز ہفتہ بوقت تین بجے بروز دومون میں ادا کی جائے گی۔
چترال(نما یندہ چترال میل) مولانا ا قاری عمران الد ین امام جامع مسجد المر کز اسلامی پشاور کی والدہ ،اہلیہ اور دو بیٹے ان کے گھر واقع پشاور میں خوفناک اتشزدگی کے واقعہ میں جھلس کر انتقال کر گئے ہیں