تازہ ترین
- ہومحالیہ بارشوں اور قدرتی آفات کے حوالے سے چترال سے تعلق رکھنے والے ایم این اے غزالہ انجم وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف سے ملاقات کرکے اہالیان چترال کی مشکلات سے آگاہ کیا۔
- ہومحالیہ بارش اور برفبار ی کے نتیجے میں عوامی مشکلات کے بارے میں پارٹی کی ہائی کمان سے رابطہ کرکے فوری طور پر ریلیف پیکج کی فراہمی کا مطالبہ ۔ عبدالولی خان عابد ایڈوکیٹ
- ہومصحافی کسی بھی علاقے میں عوام کے آنکھ اور کان کی حیثیت رکھتے ہیں ۔۔ ڈسٹرکٹ پولیس افیسر لویر چترال افتخار شاہ
- ہوملویر چترال کے دروش ٹاؤن کے گاؤں شیشی آزوردام،حفیظ آباد، جزیر دوری میں کئی دنوں کی مسلسل بارش کی وجہ سے زمین سرک گئی جس کے نتیجے میں تین گھر وں سمیت ایک جامع مسجد مکمل طور پر مٹی تلے دب گئے
- ہومبارش کی وجہ سے مزید تین دن سکول بند رہیں گے۔ نوٹیفیکیشن جاری
- ہومچترال کے طول وعرض میں گزشتہ 24گھنٹو ں سے مسلسل بارشوں کی وجہ سے مختلف مقامات پر دو افراد جان بحق ہوگئے اور کئی گھرمنہدم ہوگئے
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔۔۔۔۔محمد جاوید حیات۔۔۔۔”شاہ خرچیاں سلامت ہیں”
- ہومافتخار شاہ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چترال لوئر تعینات
- ہومجامعہ اسلامیہ بکرآباد چترال میں جلسہ دستار بندی و تقسیم انعامات کے پروگرام کا انعقاد
- ہومچترال کے معروف صوفی شاعر عبدالغنی خان المعروف دول ماما کو اتوار کے روز ان کے آبائی قبرستان گمبد بروز میں سپرد خاک کیا گیا
چترال کو برف کی سفید چادر نے اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ لوئر چترال کے مڈگلشٹ، کالاش ویلیز، لوٹکوہ اور اپر چترال کے کھوت، تریچ، سور لاسپور غیرہ مقامات میں آٹھ انچ سے ایک فٹ پر برف پڑی ہے
چترال(نما یندہ چترال میل) چترال کو برف کی سفید چادر نے اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ لوئر چترال کے مڈگلشٹ، کالاش ویلیز، لوٹکوہ اور اپر چترال کے کھوت، تریچ، سور لاسپور غیرہ مقامات میں آٹھ انچ سے ایک فٹ
گرم چشمہ وادی میں گزشتہ ایک ہفتے سے ٹیلی نار سروس مکمل بند
گرم چشمہ (نمائندہ چترال میل)گزشتہ ایک ہفتے سے گرم چشمہ وادی اور ملحقہ علاقوں میں ٹیلی نار سروس مکمل طورپر بند ہے۔ جس کی وجہ سے علاقے کے لوگ پریشانی کا شکار ہوگئے ہیں۔ ملک اور ملک سے باہر رہنے
واپڈا کی غنڈہ ترنی بل سے الزام گردی تک۔۔۔۔تحریر۔۔۔ شہزادہ ۔۔۔۔مبشرالملک ۔۔۔ نامہ الفت۔۔
واپڈا کی غنڈہ ترنی بل سے الزام گردی تک۔۔۔۔تحریر۔۔۔ شہزادہ ۔۔۔۔مبشرالملک ۔۔۔ نامہ الفت۔۔ برادر عزیز۔۔۔۔ رحیم جان کا نامہ بر ایا ہے جو کچھ یوں ہے۔۔۔۔ سلام کے بعد عرض ہے اپ کی ثحریر بہت زور ا ور اور
آغاخان رورل سپورٹ پروگرام کے زیر اہتمام یورپین یونین کے تعاون سے ایل ایس او یوتھ کنونشن چترال کے ایک مقامی ہوٹل میں منعقد ہوا.
چترال (محکم الدین) آغاخان رورل سپورٹ پروگرام کے زیر اہتمام یورپین یونین کے تعاون سے ایل ایس او یوتھ کنونشن چترال کے ایک مقامی ہوٹل میں منعقد ہوا۔ جس میں بڑی تعداد میں مردو خواتین یوتھ، ایل ایس
اتوار کی شام چترال شہر سے ملحقہ سیاحتی مقام برموغ لشٹ کے قریب ایک ٹیلی فون کمپنی کے گارڈ روم میں دو نوجوان مردہ حالت میں پائے گئے
چترال (نما یندہ چترال میل) اتوار کی شام چترال شہر سے ملحقہ سیاحتی مقام برموغ لشٹ کے قریب ایک ٹیلی فون کمپنی کے گارڈ روم میں دو نوجوان مردہ حالت میں پائے گئے ہیں۔ چترال پولیس کے مطابق نوجوانوں کی
شھزادہ خالد پرویز کی پی پی پی میں شمولیت کے بارے میں اپنے تخفظات اور رائے کا اظہار پارٹی ورکرز ہی کریں گے۔ نظارولی شاہ انفارمیشن سیکرٹری پاکستان پیپلز پارٹی لویر چترال
چترال (نمایندہ چترال میل) انفارمیشن سیکرٹری پاکستان پیپلز پارٹی لویر چترال نظارولی شاہ نے بعض اخبارات اور سوشل میڈیا میں گردش کرنے والی اس خبر کی سختی سے تردید کی ہے کہ چکدرہ میں ہونے والے پی پی
چترال پریس کلب کے انتخابات برائے سال2 202ء مکمل ہوگئے اتفاق رائے سے ظہیرالدین دوبارہ صدر منتخب ہوگئے۔
چترال (نما یندہ چترال میل) چترال پریس کلب کے انتخابات برائے سال2 202ء مکمل ہوگئے جس میں اتفاق رائے سے ظہیرالدین صدر منتخب ہوگئے۔ دیگر عہدیداروں میں سیف الرحمن عزیز سینئر نائب صدر، میاں آصف علی
داد بیداد ۔۔۔ڈاکٹرعنا یت اللہ فیضی۔۔۔سکول کے لیڈر
داد بیداد ۔۔۔ڈاکٹرعنا یت اللہ فیضی۔۔۔سکول کے لیڈر خیبر پختونخوا کی حکومت نے معیار تعلیم کی بہتری کے لئے انقلا بی قدم اٹھا تے ہوئے سکو لوں کی انتظا میہ میں تین سطحی نئے عہدیداروں کے تقرر کا اعلا ن
جماعت اسلامی لویر چترال کے رہنماؤں نے بجلی کے بلوں میں ایف پی اے کے نام سے ٹیکس کو غنڈہ ٹیکس اور غریبوں کی جیب کتری قرار دیتے ہوئے اس کی منسوخی کا مطالبہ کیا ہے.
چترال (نما یندہ چترال میل) جماعت اسلامی لویر چترال کے رہنماؤں نے بجلی کے بلوں میں ایف پی اے کے نام سے ٹیکس کو غنڈہ ٹیکس اور غریبوں کی جیب کتری قرار دیتے ہوئے اس کی منسوخی کا مطالبہ کیا ہے۔ جنعہ
داد بیداد ۔۔۔ڈاکٹرعنا یت اللہ فیضی۔۔۔پشاور کی طعام گاہیں
داد بیداد ۔۔۔ڈاکٹرعنا یت اللہ فیضی۔۔۔پشاور کی طعام گاہیں بات چیت میں طعام گاہ یا طعام خا نہ کے لئے ریسٹورنٹ کا لفظ مستعمل ہے غلط العام کے طور پر ہو ٹل بھی بو لا جا تا ہے یہاں پختہ چائے فروشوں اور